HOW PAKISTAN WILL QUALIFY FOR THE SEMI-FINALS?

PKJOBS Testing Service


   World Cup Semi-Finals   

HOW PAKISTAN WILL QUALIFY FOR THE SEMI-FINALS?



پاکستان سیمی فائینل کے لیئے کیسے کوالیفائی کر سکتا ہے؟








POINTS TABLE




:::::: First Method ::::::


 اتوار کو انڈیا سے انگلینڈ نے میچ جیت لیا تھا
جس سے انگلینڈ کے پوائینٹس 10 ہو چکے ہیں
اور انکا ایک میچ ابھی باقی ہے جوکہ نیوزی لینڈ سے 03 جولائی کو ہے۔
 دونوں کا وھ آخری میچ ہوگا

انگلینڈ 10 پوائینٹس اور نیوزی لینڈ 11 پوائینٹس پر براجمان ہے۔


اگر یہ میچ انگلینڈ جیتا
تو انگلینڈ کے 12 پوائینٹس ہوجائینگے اور سیمی فائنلسٹ ہوجائیگی۔ نیوزی لینڈ کی ہار کی وجہ سے ان کے مجموعی 11 پوائینٹس ہی رہیں گے اور بات نیٹ رن ریٹ پر آ جاۓ گی۔
 پاکستان کو تب بنگلہ دیش کے خلاف اپنا میچ جیتنا ہوگا ۔ وھ بھی یا تو 35 رنز سے یا 35 گیند پہلے یعنی 06 اوورز پہلے۔
تو پاکستان کو 11 پوائینٹس ملنے کیساتھ ساتھ اچھی رن ریٹ بھی مل جائے گی اور نیوزی لینڈ کی جگہ پر براجمان ہو کر سیمی فائینلسٹ کہلاۓ گی


::::::: Second Method :::::::

اگر انگلینڈ ہارا
تو نیوزی لینڈ جیت کے بعد 13 پوائینٹس کے ساتھ سیمی فائینلسٹ ہو جائے گی۔
 انگلینڈ 10 پوائینٹس سے آگے نہیں بڑھ پاۓ گی
اور پاکستان بنگلادیش سے جیت کر
 سیمی فائنلسٹ قرار پاۓ گا



دعاؤں میں یاد رکھیں
#admin


Tags
To Top